بلاسود قرض سے اپنا کاروبار شروع کریں

Your browser doesn’t support HTML5

گوجرانوالہ کے زین اشرف مُغل پاکستان میں کراوڈ فنڈنگ اور مائیکرو فنانسنگ کے ملاپ سے غُربت کے خاتمے کے لئے کوشاں ہیں۔ ان کا ادارہ سیڈ آوٹ آسان اور بلا سود قرضوں کے ذریعے 630 افراد کو اب تک روزگار دے چُکا ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔