دفاع کا اختیار: کیا امریکی شہری کسی کو بھی گولی مار سکتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے آئین کی دوسری ترمیم کے تحت شہریوں کو اسلحہ رکھنے کا حق حاصل ہے، البتہ کئی ریاستوں کے مکین اپنے تحفظ کے لیے طاقت کے استعمال یہاں تک کہ مخصوص حالات میں کسی کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا قانونی حق بھی رکھتے ہیں۔ اس حوالے سے مزید جانتے ہیں 'سمپلی امریکہ' میں فائزہ بخاری سے۔