دہلی میں ہزاروں خواتین کو سیلف ڈیفنس کی تربیت

Your browser doesn’t support HTML5

خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے اور انہیں ہراساں کرنے کے واقعات کے لحاظ سے دہلی کا شمار دنیا کے خطرناک ترین بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ اس شہر میں اب پولیس ہزاروں خواتین کو جنسی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے سیلف ڈیفنس کی تربیت دے رہی ہے۔ مزید دیکھیں اس رپورٹ میں۔