پاکستان کی پہلی ہندو دلت خاتون رکن پارلیمان

Your browser doesn’t support HTML5

سیاست میں خواتین اور اقلیتیوں کی نمائندگی آبادی میں ان کے تناسب کے لحاظ سے تو کم ہے۔ لیکن اس شعبے میں قدم رکھنے کے خواہشمندوں کے لئے ایک مثال بن کر ابھری ہیں سینیٹر کرشنا کماری کوہلی۔ جو پاکستان کی پہلی ہندو دلت خاتون رکن پارلیمان ہیں۔ ان کی زندگی کو قریب سے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔