نائن الیون کی یادیں

Your browser doesn’t support HTML5

نائین الیون دو ہزار گیارہ کو امریکہ میں پینٹاگان کی عمارت کو بھی دہشت گردی کا نشانہ بنایاگیا۔ وہ صحافی جنہوں نے اس سانحے کی لمحہ با لمحہ خبر اپنے ناظرین و سامعین تک پہنچائی یا وہ جن کے پیارے اس دہشت گردی کی نذر ہوئے ان کے لیے وہ ہولناک لمحات اور مناظر کبھی پرانے نہیں ہونگے۔