کراچی میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ

ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار انسدادِ پولیو مہم کے دوران عملے کی حفاظت پر مامور تھے

حملے کے بعد اورنگی میں انسداد پولیو مہم معطل کر دی گئی ہے

فائرنگ کے واقعات کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے دو مختلف مقامات پر پیش آئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کے سروں اور سینوں پر گولیاں ماری گئیں

پاکستان میں اس سے قبل بھی پولیو رضاکاروں اور ان کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا جا چکا ہے

ہلاک اہلکاروں کی میتیں ایدھی سرد خانے اور زخمی ہونے والوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے