پاکستان: سال بہ سال | 1955

Your browser doesn’t support HTML5

ایک جانب 1955 میں قومی ایئرلائن اور کوٹری بیراج جیسے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز ہوا۔ وہیں اقتدار کی کشمکش نے ایک نیا موڑ بھی لیا۔ گورنر جنرل ملک غلام محمد کی جگہ اسکندر مرزا اس منصب پر براجمان ہوئے اور اس تبدیلی نے کئی دیگر سیاسی تبدیلیوں کی راہ ہموار کی۔ اس برس ہونے والے دیگر اہم واقعات جاننے کے لیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز کی یہ ویڈیو دیکھیے۔