امریکہ میں سیکس ٹریفکنگ

Your browser doesn’t support HTML5

جنسی تجارت یا سیکس ٹریفکنگ کا شکار ہونے والی زیادہ تر امریکی خواتین کسی جعلی محبوب کے دھوکے میں امریکہ میں سرگرم ایک بدنام زمانہ گینگ ایم آئی فائیو کی سرگرمیوں کا حصہ بن جاتی ہیں ۔ اس گینگ کے چنگل سے آزاد ہونے والی ایک خاتون کی کہانی دیکھئے اس رپورٹ میں ۔