پاکستان ٹی ٹی پی مذاکرات: علماء طالبان کو امن کے لیے راضی کرسکیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کابل میں پاکستان ٹی ٹی پی امن مذاکرات کے دوران اگرچہ دو طرفہ جنگ بندی قائم ہے لیکن کئی ماہ سے جاری مذاکرات اب تک حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے ہیں۔ اس دوران پاکستانی علماء کا وفد بھی کابل پہنچا ہے جو طالبان کوامن کے لیے راضی کرنے کی کوششوں میں ہے، انھیں کس حد تک کامیابی ملی، جانتے ہیں شاہد شمیم سے