سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اب بہت بہتر ہیں: شیخ رشید احمد

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں اس وقت جو گرمجوشی ہے اس کی ماضیٔ قریب میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ سنیے وائس آف امریکہ سے اُن کی گفتگو۔۔۔