دریائے ستلج میں مسافر کشتی ڈوب گئی

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے قریب دریائے ستلج عبور کرتے ہوئے مسافر کشتی ڈوب گئی جس میں کم از کم 25 افراد سوار تھے۔ کشتی میں سوار افراد جنازے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ متاثرہ کشتی کے چند مسافر تیر کر کنارے تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔