امریکہ کا دیہی علاقہ طبی عملے کی شدید قلت کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں صحت کی سہولتیں مثالی تصور کی جاتی ہیں۔ لیکن یہاں بھی دیہی علاقوں کو ڈاکٹرز اور طبی عملے کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ ایسوسی ایشن آف میڈیکل کالجز کے مطابق ان علاقوں میں آئندہ دس برسوں میں سوا لاکھ ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کی کمی ہو گی۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔