ویو 360 | پیر، 30 اکتوبر 2023 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
ویو 360 میں دیکھیے: اسرائیل حماس جنگ کی کوریج کی بات کریں تو گلوبل ساوتھ اور خاص طور سے مسلم دنیا مغرب کی نیوز کوریج کو یک طرفہ یا بائس قرار دیتی ہے۔ کیا واقعی ایسا ہے؟ کیا واقعی گلوبل ساوتھ کا جھکاو فلسطین اور مغرب کا اسرائیل کی طرف ہے؟ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے