بھارتی کشمیر کی جھیلیں کیوں سکڑ رہی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی دوبڑی جھلیں ڈل اور وُلر گزشتہ کئی برس سے مسلسل سکڑ رہی ہیں اور ان کا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔ ماہرین ان جھیلوں کے سکڑنے کی کیا وجہ بتاتے ہیں؟ جانتے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔