کیا اڑن طشتریوں کا وجود حقیقی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی محکمۂ دفاع رواں ماہ سینیٹ کے سامنے آسمان پر اڑنے والی انجان چیزوں یا اڑن طشتریوں پر اپنی تحقیقی رپورٹ پیش کرنے والا ہے۔ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں لوگوں کا دعویٰ ہے کہ وہ آسمان پر تیزی سے حرکت کرتی ایسی چیزیں دیکھ چکے ہیں جو عام طیارے جیسی نہیں لگتیں۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔