بل گیٹس سے 'گمنام ہیرو' کا خطاب پانے والا پاکستانی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کرونا کی وبا نے بہت سے لوگوں کو مالی تنگ دستی کا شکار کیا۔ لیکن اس دوران ضرورت مندوں کی مدد کے لیے بہت سے صاحبِ استطاعت لوگ آگے بڑھے جنہوں نے کھلے دل سے فلاحی کاموں میں اپنا حصہ ڈالا۔ ملیے ایک ایسے ہی 'گمنام ہیرو' سے جن کے کام کو بل گیٹس نے بھی سراہا ہے۔ سدرہ ڈار اور مرتضی زہری کی رپورٹ