سمپلی امریکہ: امریکہ میں کرسمس تقریبات پر کرونا کا کتنا اثر پڑا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کی اردو سروس نے پاکستانیوں کے امریکہ کے بارے میں سوالات سے متعلق 'سمپلی امریکہ' کے نام سے ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ اِس بار ہمیں زیادہ تر سوال یہ جاننے کے لیے موصول ہوئے کہ امریکہ میں 'کووڈ 19' کی وجہ سے کرسمس کی تقریبات پر کیا اثر پڑے گا؟ جانتے ہیں فائزہ بخاری سے۔