سمپلی امریکہ: صدر ٹرمپ کی امریکہ فرسٹ پالیسیز

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کی اردو سروس نے 'سمپلی امریکہ' کے نام سے امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق پاکستانیوں کے سوالات پر مبنی ایک خصوصی سلسلے کا آغاز کیا ہے۔ دیکھیے اس سلسلے کا دوسرا حصہ فائزہ بخاری کے ساتھ۔ جانیے کہ پاکستانیوں نے اس بار کیا سوالات پوچھے ہیں؟