کیا امریکہ میں میڈیا آزاد اور صحافی محفوظ ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

'سمپلی امریکہ' میں آج کا موضوع امریکہ میں صحافت اور آزادیٔ صحافت کے بارے میں ہے۔ کیا امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں میڈیا آزاد اور صحافی محفوظ ہیں؟ اور آزادیٔ صحافت کی راہ میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟ ان سوالوں کے جواب لائی ہیں فائزہ بخاری۔