سمپلی امریکہ: امریکہ میں آج تک کوئی خاتون کیوں صدر منتخب نہیں ہوئی؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کی اردو سروس نے 'سمپلی امریکہ' کے عنوان سے امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق پاکستانیوں کے سوالات پر مبنی ایک خصوصی سلسلے کا آغاز کیا ہے۔ دیکھیے اس سلسلے کا تیسرا حصہ سعدیہ زیب رانجھا کے ساتھ، جانیے کہ پاکستانیوں نے اس بار کیا سوالات پوچھے ہیں؟