'آرٹیفیشیل انٹیلی جینس سے جتنی نوکریاں ختم ہوں گی اس سے کہیں زیادہ پیدا ہوں گی'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں مصنوعی ذہانت کا استعمال ملکی ترقی میں کردار ادا کر سکتا ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے جتنی نوکریاں ختم ہونگی اس سے کہیں زیادہ ۔پیدا ہونگی۔۔ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے ڈاکٹر آغا علی رضا کی ویو تھری سکسٹی میں۔۔اسداللہ خالد سے خصوصی بات چیت