پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کے آثار نظر آرہے ہیں، مارون وائن بام

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے ایف سولہ طیاروں کی مرمت کے لیے 45 کروڑ ڈالر کا معاہدہ کیا پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کی نشاندہی کر رہا ہے؟ مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ میں ڈائریکٹر مارون وائن بام کہتے ہیں کہ اپریل تک دونوں ممالک کے تعلقات بہت خراب تھے تاہم اب ان میں بہتری کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں