بھارتی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کے خلاف احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں جمعے کو سکھ برادری نے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف احتجاج کیا اور گزشتہ روز قتل ہونے والی سکھ اسکول پرنسپل کی آخری رسومات بھی ادا کردی گئیں۔ بھارتی کشمیر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سات افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہو چکے ہیں۔ تفصیلات زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔