امریکہ میں غلامی کی تاریخ، پانچواں حصہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ غلاموں کی تجارت کا مرکز رہی ہے۔ بحری جہاز رہوڈ آئی لینڈ سے ویسٹ انڈیز اور مغربی افریقہ جایا کرتے تھے جہاں سے شراب اور دوسری اشیا کے بدلے افریقہ سے غلاموں کو خرید کر امریکہ لایا جاتا تھا۔ اسد اللہ خالد کی رپورٹ۔