چھینکتے ہوئے احتیاط کیجیے
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس کے خطرے کے باعث آج کل گھر بیٹھے بھی اگر کسی کو چھینک آئے تو سارے چونک جاتے ہیں۔ بے احتیاطی سے چھیکنا دوسروں کے لیے کتنا خطرناک ہو سکتا ہے اس کے بارے میں سائنس کیا کہتی ہے؟ دیکھئے اس ویڈیو میں