گھروں کے باہر برف ہی برف، امریکی شہری کیا کر رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

اس وقت امریکہ کی کئی ریاستیں برف کے طوفان میں گھری ہوئی ہیں۔ ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں اس وقت کیا صورت حال ہے؟ بتارہے ہیں آفتاب بوڑکا اپنے اس وی لاگ میں۔