ماضی کا دلکش صومالی ساحل سمندر

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے شمال میں واقع لیڈو بیچ ایک زمانے میں غیر ملکیوں کے لیے خاص کشش کا باعث ہوا کرتا تھا۔

1991ء میں ملک کے حالات میں بتدریج خرابی کے بعد سے یہاں سیاحوں کی آمد بھی رفتہ رفتہ کم ہوتی چلی گئی۔

حالیہ برسوں میں لیڈو بیج شدت پسند گروپ الشباب کا اہم محاذ بھی رہا ہے۔

شہری ساحل سمندر پر ریت سے کھیل رہے ہیں۔

ایک صومالی شہری اونچی جگہ سے پانی میں چھلانگ لگا رہا ہے۔

ساحل سمندر پر ایک لڑکا فٹ بال کھیل رہا ہے۔

لوگوں کی ایک بڑی تعداد ساحل سمندر پر موجود ہے۔

اس ساحل پر دھوپ سے لطف اندوز ہوتی ہوئی ایک خاتون۔