گاڑیاں گھمانے کا کھیل

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی افریقہ کے شہروں میں نوجوانوں کا گاڑیوں کو تیز رفتاری سے چکر دے کر گھمانے کا جنون غیر قانونی ہوا کرتا تھا لیکن اب اسے با ضابطہ طور پر ایک کھیل تسلیم کرلیا گیا ہے اور یہ تیزی سے ترقی کرنے والا کاروبار بن رہا ہے۔