پاکستانی اور بھارتی نژاد امریکی ووٹرز کیا سوچ رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ووٹرز کو نسلی بنیادوں پر چار بڑے گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ یعنی سفید فام، سیاہ فام، لاطینی امریکی اور ایشیائی امریکی۔ نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ایشیائی امریکی ووٹرز کے بارے میں دیکھیے امریکن یونیورسٹی سے منسلک ڈیوڈ لبلِن سے وی او اے کی فائزہ بخاری کی گفتگو۔