کرونا بحران: جنوبی ایشیائی کمیونٹی کن مشکلات سے دوچار ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے سبب امریکہ میں سب سے زیادہ کیسز اور اموات نیویارک میں ریکارڈ کی گئیں۔ اگرچہ کرونا وائرس کے باعث لگائی جانے والی پابندیاں 3 ماہ بعد اب مرحلہ وار ختم کی جا رہی ہیں لیکن جنوبی ایشیائی کمیونٹی کو اپنی مشکلات جلد دور ہوتی نظر نہیں آ رہی ہیں۔ دیکھیے انشومن آپٹے کی رپورٹ