جنوبی وزیرستان میں 11000گھروں کو نقصان پہنچا: اہل کار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کی انتظامیہ کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران مقامی آبادی کے 11000 سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا۔ محمد اشتیاق کی رپورٹ