ریس کار کے ڈرائیوروں کو لڑنا مہنگا پڑ گیا

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست انڈیانا میں ایک کار حادثے کے بعد دونوں ڈرائیوروں نے ایک دوسرے پر مکوں کی برسات کر دی۔ پولیس نے لڑائی ختم کرانے کے لیے ٹیزر کا استعمال کیا اوردونوں ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا۔