سری نگر: پابندیوں میں نرمی، ٹریفک جزوی بحال

Your browser doesn’t support HTML5

سرینگر کے لال چوک کی طرف آنے والی شاہراہوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ شہر میں سڑکوں پر کسی حد تک ٹریفک بھی نظر آ رہا ہے۔ لیکن دکانیں بدستور بند ہیں اور تعلیمی ادارے کھلنے کے باوجود تدریسی عمل شروع نہیں ہو سکا ہے۔