پتھروں کو تراش کر لنگری بنانے کا فن

Your browser doesn’t support HTML5

لنگری یا ہاون دستہ برِ صغیر پاک و ہند کے ہر گھر کے کچن کا لازمی جزو ہے۔ پاکستان میں پتھر تراش کر لنگری بنانے کا کام زیادہ تر ٹیکسلا میں ہوتا ہے جہاں کی بنی لنگری اندرونِ ملک ہی نہیں بلکہ پاکستان سے باہر بھی جاتی ہے۔