برطانیہ پہنچنے والے غیر قانونی تارکِ وطن کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

بہتر زندگی اور روشن مستقبل کی تلاش میں ایشیا اور افریقہ سے ہر سال بڑی تعداد میں لوگ یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ غیر قانونی طور پر یورپ منتقل ہونے کے خواہش مند کن مشکلات سے گزر کر منزل تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں؟ جانیے برطانیہ پہنچنے والے ایک تارکِ وطن کی کہانی