پاکستان میں کم عمر مجرموں کی اصلاح کا کیا نظام ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کم عمر ملزمان کے لیے 'جووینائل جسٹس ایکٹ' نافذ ہے۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ اس ایکٹ کے تحت کم عمر ملزمان یا مجرمان کی تربیت اور اصلاح کا کام کیا جاتا ہے۔ لیکن ایک سابق قیدی کا کہنا ہے کہ جیل میں اصلاح کے مواقع شاید ہی کسی کو ملتے ہوں۔ دیکھیے لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ۔