گھر گھر جا کر پولیو کے قطرے پلانے والوں کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے خطرے کے باوجود ان دنوں پاکستان میں پولیو کے خلاف مہم جاری ہے۔ گھر گھر جا کر پولیو کے دو قطرے پلانے کے لیے ایک ورکر کو کم از کم دس کلو میٹر کا پیدل سفر طے کرنا پڑتا ہے۔ ایسے ہی چند پولیو ورکرز کا معمول دیکھیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔