بھارت کے گاؤں میں انوکھا کلاس روم

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں ایک مقامی استاد دیپ نارائن نے کووڈ 19 لاک ڈاؤن کے بعد گاؤں کی دیواروں کو بلیک بورڈ بنا کر گلیوں میں تعلیم دینا شروع کر دی۔ ویڈیو دیکھیے۔