سرینگر میں سخت سکیورٹی کے باعث لوگوں کا باہر نکلنا مشکل
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات جاری ہیں اور حکومت کا کہنا ہے کہ ان کی وجہ سے کسی ناخوشگوار واقعے کو روکنے میں مدد ملی ہے۔ سرینگر میں صورت حال کیسی ہے؟ جانتے ہیں سرینگر سے رتول جوشی کی اس رپورٹ میں۔