'یونین سازی طلبا کا آئینی حق ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

طلبہ یونینز کی بحالی کے لیے سرگرم رہنما اور استاد عمار علی جان کا کہنا ہے کہ طلباء تحریک کے نتیجے میں کم از کم حکومت تسلیم کرنے لگی ہے کہ یونین سازی طلبہ کا آئینی حق ہے۔ یونینز بحال ہونے سے نوجوانوں میں جرات اظہار پیدا ہوگی۔