پاک بھارت کشیدگی اور معاشی تعلقات

Your browser doesn’t support HTML5

پاک بھارت تعلقات کی نوعیت خطے کی معاشی ترقی پر کس طرح سے اثر انداز ہو رہی ہے، اس کا جائزہ لیں گے معاشی تجزیہ کار زبیر اقبال سے جو واشنگٹن کے ’مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ‘ سے وابستہ ہیں۔