آسٹریلیا میں قدرتی آتش بازی

Your browser doesn’t support HTML5

آسٹریلیا کے علاقے کوئینز لینڈ میں آسمان پر قدرتی بجلی چمکنے پر آتش بازی کا سا سماں پیدا ہو گیا۔ جہاں کچھ لوگوں کے لیے بجلی چمکنے کا واقعہ پریشانی کا باعث بنا وہاں بہت سے لوگ اس سے لطف اندوز بھی ہوئے۔