جنوبی سوڈان میں ریفرنڈم

جنوبی سوڈان میں 9 جنوری کو ایک ریفرنڈم کے ذریعے یہ فیصلہ کیا جائگا کہ آیا یہ علاقہ سوڈان کا حصہ رہتا ہے کہ نہیں۔