سہیل وڑائچ کی نئی کتاب مارکیٹ سے 'غائب' کیوں ہوئی؟

Your browser doesn’t support HTML5

سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب 'یہ کمپنی نہیں چلے گی' بازاروں اور بک اسٹالز سے غائب ہو گئی ہے۔ ہمارے نمائندے نوید نسیم نے سہیل وڑائچ سے جاننے کی کوشش کی ہے کہ ان کی کتاب پر کسے اور کیا 'اعتراضات' ہیں؟