تھرپارکر میں خود کشی کے بڑھتے واقعات، وجہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ کا ضلع تھرپارکر اپنی پسماندگی اور قحط سالی کے سبب جانا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس ضلعے میں خودکشی کا رجحان بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ یہی جاننے کے لیے سدرہ ڈار نے تھرپارکر میں کچھ ایسے خاندانوں سے ملاقات کی ہے جن کے ہاں خودکشی جیسے افسوس ناک واقعات پیش آئے ہیں۔