سلمان احمد اور سنیدھی چوہان کی واشنگٹن میں پرفارمنس

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے جنون بینڈ اور وائٹل سائنز کے سابق گٹارسٹ سلمان احمد اور بھارت کی پلے بیک سنگر سنیدھی چوہان جب واشنگٹن ڈی سی کے ایک ہی سٹیج پر اکٹھے ہوئے تو لوگ تو خوش ہوئے ہی لیکن ان دونوں فنکاروں کے لیے بھی یہ پرفارمنس ایک اچھا تجربہ رہا۔