طوفانی بارش اور ہوائیں، سپر سائیکلون 'ایمفان' سے تباہی کا اندیشہ

Your browser doesn’t support HTML5

سپر سائیکلون 'ایمفان' نامی طوفان بھارت اور بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ بھارت کے مشرقی علاقوں میں تیز بارشوں اور طوفانی ہواؤں کا زور ہے جب کہ سمندر کی بپھری لہریں سڑک تک آ رہی ہیں۔ دونوں ملکوں میں لاکھوں افراد کو ساحلی علاقوں سے منتقل کیا جا رہا ہے۔