سپر بائک نے ریس میں فائٹر جیٹ سمیت سپورٹس کاروں کو پچھاڑ دیا

Your browser doesn’t support HTML5

استنبول کے نئے ایئرپورٹ کے ایک رن وے پر ہوئی ایک دلچسپ ریس میں ایک سپر بائک نے ایک فائٹر جیٹ، کمرشل طیارے اور الیکٹرک کار سمیت تین سپورٹس کاروں کو پچھاڑ دیا۔