نوازشریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی پر ردعمل

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی سپریم کورٹ نے آرٹیکل سکسٹی ٹو۔ون۔(ایف) کے تحت نااہلی کی مدت کی تشریح کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اور پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کو تاحیات نااہل قرار دے دیا ہے۔ اس پر مختلف جماعتوں کے اراکین کا رد عمل سامنے آیا ہے۔