پاکستان میں سرجری کے ذریعے مرگی کے مریضوں کا علاج

Your browser doesn’t support HTML5

شدید اور زیادہ تعداد میں مرگی کے دوروں والے مریضوں کو ویگس نرو اسٹمیولیٹر نامی امپلانٹ سے فائدہ ہو سکتا ہے۔ پاکستان میں پہلی بار اس تیکنیک سے کامیاب سرجری پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں امریکہ کے سرٹیفائیڈ پاکستانی ڈاکٹر آصف بشیر نے کی۔ مزید دیکھیے ڈاکٹر آصف بشیر سے صبا شاہ خان کی گفتگو میں۔